Skip to main content

Posts

Featured

اللہ کی قدرت

 آپ نے شاہین کی ناک کو کبھی غور سے دیکھا ہے.؟ اس کی ناک پر ایک کون ہوتی ہے جسے بفیل کہتے ہیں. شاہین بہت تیز رفتار پرندہ ہے. یہ جب شکار پر لپکتا ہے تو اس کی رفتار کچھ کم چار سو کلومیٹر فی گھنٹہ تک پہنچ جاتی ہے. اس رفتار پر ہوا اس کے پھیپھڑے ہی پھاڑ دے. اس لئے قدرت نے اس کی ناک پر یہ کون لگا دی ہے. آپ تیز رفتار کار بس سے سر باہر نکال لیں تو چہرے پر تیز آتی ہوا میں آپ کا بھی سانس لینا مشکل ہو جاتا ہے. آپ فوراً اپنا ہاتھ ناک کے سامنے کر دیتے ہیں. یہی سائنس سپرسانک جہازوں کے انجن میں بھی ہوتی ہے. ان کے انجن میں بھی سامنے ایک کون ہوتی ہے. یہی کون اس رفتار اور طاقت کی ضمانت بنتی ہے. آجکل زندگی کی رفتار بھی بہت تیز ہے. آپ وقت کی اس رفتار میں بہہ گئے تو آپ کو پتہ بھی نہیں چلتا اور زندگی آپ پر بیت جاتی ہے. اس لئے صبر اور تسلی کی ایک "کون" ہمیں بھی چاہئے ہوتی ہے جو ہمیں ہر وقت یاد دلائے آخر جلدی کیا ہے.؟ جلد بازی کبھی کسی کو منزل پر جلدی نہیں پہنچاتی. آہستہ چلو تا کہ جلدی پہنچ پاو. اپنے فیصلے اپنی رفتار آہستہ کر دو کیونکہ جب ہم کاموں کو سکون، توجہ اور احتیاط سے کرتے ہیں، تو وہ زیادہ مؤث...

Latest Posts

صحت مند معدہ کو برقرار رکھنے اور ہاضمے کو بہتر بنانے کے لیے صحت کے کچھ عملی نکات یہ ہیں

Health tips